اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

اقوام عالم کے ادیان ومذاہب

کتب مادہ کا بیان

عنوان: اقوام عالم کے ادیان ومذاہب
زبان: اردو
نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: زيرنظر كتاب میں فاضل مؤلف نے ادیان ومذاہب اورفرقوں کا تفصیل سے تذکرہ کیا ہے’ انکے بانیان کے حالات سامنے رکھے ہیں’ ان ادیان ومذاہب کی ابتداکے متعلق بتایا ہے’ انکے عقائد ونظریات واضح کیے ہیں’ ان کی مقدس کتابوں کا ذکرکیا ہے’ اور مختصر طورپراسلام سے انکا تقابل کیا ہے’ نیز اسلام میں ان باطل گروہوں کے متعلق کیا حکم ہے؟اسے بھی آشکارا کیا ہے –ہرمذہب اور فرقے پرمضامین کے آخرمیں اس مذہب کا خلاصہ بھی پیش کیا ہے-اس کتاب کی اعزاز کیلئے صرف یہی کافی ہے کہ یہ عالم اسلام کی مایہ ناز یونیورسٹی مدینہ منورہ میں گریجویشن طلباء کیلئے بطورنصاب شامل ہے.
اضافہ کی تاریخ: Jul 30,2011
آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com/p/364294
آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )

1.
اقوام عالم کے ادیان ومذاہب.pdfاقوام عالم کے ادیان ومذاہب
3.5 MB
مواد کو ڈاون لوڈ کریں: اقوام عالم کے ادیان ومذاہب.pdf
Advertisements

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s