نذرونیاز اور دعا کی قبولیت

نذرونیاز اور دعا کی قبولیت

نذرونیاز اور دعا کی قبولیت

کتب مادہ کا بیان

عنوان: نذرونیاز اور دعا کی قبولیت
زبان: اردو
تاليف : عبد العزيز بن عبد الله بن باز
نظر ثانی کرنے والا : شفیق الرحمن ضیاء اللہ مدنی
مختصر بیان: عقیدہ توحید ہی وہ بنیاد ہے جس پر محمد بن عبدالله-آپ پر بہترین رحمتیں اور پاکیزہ سلامتی ہو-کی دعوت قائم ہے .اوریہ بنیاد حقیقتا تمام رسولوں کی جولان گاہ ہے.اوراس دعوت پر پختہ عزم کا تقاضا مختلف قسم کی بدعات واباطیل سے جنگ ہے .کیونکہ ہرمسلمان کیلئے ضروری ہے کہ وہ اپنے دین میں سوچ بچار کرے اور شریعت اسلامیہ کے مطابق اللہ تعالى کی عبادت بجالائے.اس امت کے اسلاف میں سے پہلے مسلمان اپنے دین کے معاملہ میں ہدایت پرتھے. کیونکہ انکے اعمال بلکہ تمام معاملات قرآن کریم اور سنت مطہرہ کے مطابق ہواکرتے تھے.پھرجب مسلمانوں کی اکثریت اپنے عقائد واعمال میں کتاب وسنت کی سیدھی راہ سے ہٹ گئی توانکے عقائد، مذاہب، سیاست اور احکام کے لحاظ سے کئی فرقے بن گئے . اس انحراف کا نتیجہ یہ ہوا کہ ان میں بدعات، اباطیل،اورشعبدہ بازی کوفروغ حاصل ہوا. جس سے اعدائے اسلام کو اسلام اور مسلمانوں پرطعنہ زنی کی راہ مل گئی.علمائے اسلام اپنی تالیفات میں ان پرانی ارونئی بدعات سے ڈراتے رہے .انہیں اہم تالیفات میں سے شیخ ابن بازرحمہ اللہ کا \”إقامة البراهين\” کا یہ رسالہ ہے جودرج ذیل تین رسالوں کے مجموعہ پرمشتمل ہے:
1-نبی صلى اللہ علیہ وسلم سے استغاثہ کا حکم
2-جنوں اور شیطانوں سے استغاثہ اورانکے لئے نذرونیاز کا حکم
3-بدعیہ اور شرکیہ اورادووظائف کو معمول بنانے کا حکم.
اضافہ کی تاریخ: Jun 12,2011
آئٹم کے ساتھ منسلک : 1
پہنچنے کا رابط : http://www.islamhouse.com

آئٹم کے ساتھ منسلک ( 1 )

1.
نذرونیاز اور دعا کی قبولیت.pdfنذرونیاز اور دعا کی قبولیت
1.7 MB
مواد کو ڈاون لوڈ کریں: نذرونیاز اور دعا کی قبولیت.pdf

Leave a Reply

Fill in your details below or click an icon to log in:

WordPress.com Logo

You are commenting using your WordPress.com account. Log Out / Change )

Twitter picture

You are commenting using your Twitter account. Log Out / Change )

Facebook photo

You are commenting using your Facebook account. Log Out / Change )

Google+ photo

You are commenting using your Google+ account. Log Out / Change )

Connecting to %s